PTI اسلام آباد ریجن (آفیشل)
PTI اسلام آباد ریجن (آفیشل)
June 20, 2025 at 06:00 AM
‏اہم سوال کا اہم جواب انصاف ضروری ہے یا ٹیکنیکیلٹی ؟ جمال مندو خیل 11 ججز 8+2+1 نے تحریک انصاف کو بطور جماعت تسلیم کر کے کہا کہ تحریک انصاف نے الیکشن لڑا ہے اور سیٹیں اسکا حق ہیں یہاں پر 11 ججز نے ٹیکنیکیلٹی میں پڑنے کی بجائے انصاف دیا ہے۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
👍 ❤️ 😂 11

Comments