
PTI اسلام آباد ریجن (آفیشل)
June 20, 2025 at 06:05 AM
*لیکن اس سے تو ہر عمر کے لوگ ووٹ کر سکتے ہیں،جسٹس جمال مندوخیل!!!*
*نہیں اس حوالے سے اک عمر ہے جیسے 18 سال ہے جو حکومت نے طے کی ہوئی ہے،اب حکومت عمر کا یہ حد 16 سال ہو جائے تو پھر ووٹ حا یہاں سے ہوگا،سلمان اکرم راجہ!!!*
❤️
👍
8