
PTI اسلام آباد ریجن (آفیشل)
June 20, 2025 at 06:26 AM
*بار بار ہمیں کہا جا رہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے 2 فروری کو آرڈر جاری کیا،حالانکہ میری ایسوسی ایٹ نے بتایا کہ فیصلہ 7 فروری کو ہوا تھا،سلمان اکرم راجہ*
*کونسا فیصلہ ہے جس کی بات کر رہے ہیں،جسٹس امین الدین*
*جس میں الیکشن کمیشن نے بتایا تھا کہ ہی ٹی آئی کے تمام امیدوار آزاد تھے،سلمان اکرم راجہ*
👍
❤️
😂
😢
😮
10