PTI اسلام آباد ریجن (آفیشل)
PTI اسلام آباد ریجن (آفیشل)
June 20, 2025 at 06:30 AM
‏آپ یہاں پر درست جواب دیں یوٹیوبرز تو بیچارے اپنے ذہن کو استعمال ہی نہیں کرتے جو اپنی مینٹیلٹی استعمال کرتے ہیں اگر یہاں سے درست جواب ائے گا تو یہ نہ کہیں کہ بعد میں جواب دوں گا جسٹس مسرت ہلالی میں یوٹیوبرز یا سوشل میڈیا ایکٹیوستٹ نہیں ہوں 35 سال ہو ہوگے ہیں مجھے لاء میں سلیمان اکرم راجہ
❤️ 👍 8

Comments