PTI اسلام آباد ریجن (آفیشل)
June 20, 2025 at 07:11 AM
(علما و مشائخ ونگ - اسلام آباد ریجن):
الحمدللہ!
ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے جناب مولانا ملک شمریز اعوان صاحب (صدر)، صاحبزادہ داؤد خان صاحب (جنرل سیکرٹری)، قاری ارشد رحیم صاحب (وائس پریذیڈنٹ)، اور مولانا فضلِ ربی صاحب (انفارمیشن سیکرٹری) کو علما و مشائخ ونگ اسلام آباد ریجن میں تقرری پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
ہم ریجنل صدر جناب عامر مغل اور جنرل سیکرٹری جناب ملک عامر علی صاحب کے مشکور ہیں جنہوں نے باصلاحیت اور مخلص قیادت کو سامنے لایا۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ سب کو دین و ملت کی خدمت اور تحریکِ انصاف کے نظریے کو فروغ دینے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
*چودھری خلیل الرحمن ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات اسلام آباد*
❤️
👍
10