PTI اسلام آباد ریجن (آفیشل)
PTI اسلام آباد ریجن (آفیشل)
June 20, 2025 at 07:36 AM
*🍁 کل کی جنگ کی صورت حال🍁* 🇮🇷⚔️🇮🇱 *_📌19 جون 2025_* _*🧨 اسرائیل کا صبح سویرے ایران کے "اراک ہیوی واٹر ری ایکٹر" پر فضائی حملہ*_ *_ریڈیشن لیک کی تردید، IAEA کی تصدیق کے بعد امدادی انخلا کا حکم جاری_* _*💥 ایران کا جوابی حملہ: "سجیل" میزائل براہِ راست اسرائیلی شہر بیرشیبہ کے "سوروکا اسپتال" پر گرا*_ درجنوں زخمی، عمارت اور کیمیکل وارڈ کو شدید نقصان _*🎯 اسرائیلی جنگی طیاروں کے حملے: اراک، نطنز اور میزائل فیکٹریوں کو نشانہ بنایا گیا*_ *_ایران نے دعویٰ کیا کہ اس کے دو تہائی میزائل لانچرز تباہ کر دیے گئے_* _*⚠️ عالمی سطح پر تناؤ عروج پر: امریکہ ممکنہ مداخلت پر غور کر رہا ہے، روس نے خبردار کر دیا*_ *_ٹرمپ نے اب تک کوئی واضح مؤقف نہیں اپنایا، خامنہ ای کی سنگین نتائج کی دھمکی_*❣️
👍 ❤️ 😢 😮 8

Comments