باخبر ذرائع 🌐
باخبر ذرائع 🌐
June 20, 2025 at 09:25 AM
اپنی بیماری بھول کر اپنے بچوں کی روزی روٹی کا غم ایک ایک سانس کے لئے خود آکسیجن سیلنڈر کا محتاج ہے لیکن اس سے بڑا غم بچوں کی روٹی اور گھر کا ہے جو بیماری میں بھی سکون نہیں لینے دیتا اللّٰه پاک ہر قسم کی آزمائش سے بچائے اور آسانیاں پیدا فرمائے
Image from باخبر ذرائع 🌐: اپنی بیماری بھول کر اپنے بچوں کی روزی روٹی کا غم  ایک ایک سانس کے لئے ...
😢 ❤️ 🤲 🙏 👍 💔 😭 🥹 😮 143

Comments