
🌴ألعلم📖(Al-Elim)🌴
June 12, 2025 at 01:54 PM
. *﴿إِناللّٰه و إناإليهراحعون.﴾*
*`احمد آباد` سے `لندن` جانے والا ایئرانڈیا کا طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا،*
*طیارہ گرنے کے بعد نکلنے والی آگ نہایت ہولناک ہے۔*
*اطلاعات کے مطابق طیارے میں `242` مسافر سوار تھے۔*
*ہلاکتوں کی تعداد بہت زیادہ ہو سکتی ہے۔*
*یہ لائیو ویڈیو بتایا جا رہا ہے۔*
😢
❤️
🤲
8