
🌴ألعلم📖(Al-Elim)🌴
June 18, 2025 at 07:38 AM
*٭ ﴿آخر ایسا کیوں ہو رہا ہے؟﴾*
📍 *آجکل تقریباً ہرشہرمیں دودو، چارچار مدارس _”حفظ و درسِنظامی کے تجربہکاراستاد“_ کی تلاش میں اشتہار دے رہے ہیں۔*
*⁉️ سوال یہ ہے کہ اتنی تلاش کے باوجود مناسب مدرس کیوں نہیں ملتا؟*
> *★ جواب بہت سادہ ہے:-*
*👨🏫 مدرسین تو موجود ہیں،*
*`لیکن` 🙄 منتظمین آج بھی اُسی پرانے دور پر جمے ہوئے ہیں —*
*٭ جہاں:-*
*٭⏳ استاد چوبیس گھنٹے مدرسے کے لیے وقف ہو،*
*٭🏠 وہیں سنگل رہائش میں قناعت کرے،*
*٭💸 تنخواہ ہو محض "تبرک" کے طور پر یاچندے پر محیط،*
*`تو` ایسے ماحول میں 🤔 کوئی `باصلاحیت،` `محنتی،` `مخلص` مدرس کیسے ٹِک سکے گا؟*
*🚶♂️ جو آئےگا، وقتی طور پر گزارہ کرے گا۔*
اور *جلد ہی بہتر مواقع کی تلاش میں رخصت ہو جائے گا۔*
*٭ `پھر` 📢 ایک اور اشتہار،*
*٭📝 ایک اور تقرری،*
*٭♻️ اور یہی چکر چلتا رہے گا،*
> *★ ✅ حل کیا ہے؟*
*٭⏰ وقت کے تقاضوں کو سمجھیے!*
*٭👨🏫مدرس بھی ایک انسان ہے،*
*٭🏡 اس کا بھی گھر ہے،*
*٭💰 اخراجات ہیں،*
*٭❤️ ضروریات ہیں،*
*٭🧑⚖️ عزتِ نفس ہے،*
*`اگر` آپ اُس سے بھرپور محنت چاہتے ہیں تو:-*
*٭💵 بھرپور تنخواہیں دیجیے!*
*٭🛏️ باعزت رہائش اور کھانے پینےکا بہترین بندوبست کیجیے!*
*٭🕰️ آرام اور ذاتی وقت کا خیال رکھیے!*
*٭🧑💻 دوسرا کام کرنے کی اجازت دیجیے!*
*٭🎁 عیدین پر ان کو تحفہ اور بونس دیجیے!*
*٭🏅 بچوں کے اچھے نتائج پر `مدرسین` کو انعامات دیجیے!*
*إنشاأللّٰه. اس چھوٹے سے قدم آپ بہت بڑی تبدیلی دیکھےنگے۔*
> *_💎✍️منجانب: ألعلم📖💎_*
. _________________________
*اسطرح کی بہترین معلومات کیلیے ہمارےچینل `﴿ ألعلم ﴾` کو فولو کریں، `نیز` صدقۂِ جاریہ کے طور پر شئر بھی کرتے رہیں،👇👇👇*
https://whatsapp.com/channel/0029Vaxg15MHAdNUL14Ibh22

👍
❤️
🫶
4