
🌴ألعلم📖(Al-Elim)🌴
June 19, 2025 at 04:04 PM
*٭ ﴿دسچیزیں دسچیزوں کو کھا جاتی ہیں﴾*
*٭1۔ توبہ گناہ کو کھا جاتی ہے،*
*٭2۔ جھوٹ رزق کو کہا جاتا ہے،*
*٭3۔ غیبت عمل کو کھا جاتی ہے،*
*٭4۔ غم عمر کو کھا جاتا ہے،*
*٭5۔ صدقہ بلا کو کھا جاتا ہے،*
*٭6۔ غصہ عقل کو کھا جاتا ہے،*
*٭7۔ پشیمانی سخاوت کو کھا جاتی ہے،*
*٭8۔ تکبر علم کو کھا جاتا ہے،*
*٭9۔ نیکی بدی کو کھا جاتی ہے،*
*٭10. عدل ظلم کو کھا جاتا ہے،*
https://whatsapp.com/channel/0029Vaxg15MHAdNUL14Ibh22

❤️
🤲
❤
👍
😢
🫀
12