Rise And Shine (Educational Point)
Rise And Shine (Educational Point)
June 16, 2025 at 05:57 AM
*🇵🇰 آج کا کیلینڈر 🌤️* *🗓️ 19 ذوالحجہ 1446ھ* *🗓️ 16 جون 2025ء* *🌄 بروز پیر Monday* 🌹 *اللہ کی راہ میں لڑنے والا کون؟* *ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہا کہ کوئی شخص حمیت کی وجہ سے لڑتا ہے، کوئی بہادری کی وجہ سے لڑتا ہے اور کوئی دکھاوے کے لیے لڑتا ہے۔ تو ان میں سے کون اللہ کے راستے میں ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو اس لیے لڑتا ہے کہ اللہ کا کلمہ ہی بلند رہے۔* *📗صحیح بخاری 7458*
👍 ❤️ 🩷 5

Comments