
PTI NA-35 (PK-90 / PK-91 / PK-92)
May 23, 2025 at 10:18 AM
مشیر وزیراعلیٰ برائے اینٹی کرپشن مصدق عباسی/ سالانہ آگاہی امرباالمعروف پلان عملدرآمد، جائزہ اجلاس
صحت، زراعت، لائیو سٹاک فیشریز و کوآپریٹیو، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن، جنگلات و ماحولیاتی تبدیلی میں سالانہ آگاہی امرباالمعروف پلان پر عملدرآمد اور موجودہ پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

👍
1