PTI NA-35 (PK-90 / PK-91 / PK-92)
PTI NA-35 (PK-90 / PK-91 / PK-92)
May 24, 2025 at 06:03 AM
مشیر صحت خیبرپختونخوا احتشام علی @IhtishamAliPti کا چارسدہ DHQ اور ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال کا دورہ۔ مریضوں کی عیادت، سہولیات کا جائزہ اور ہسپتال انتظامیہ کو ایمرجنسی میں ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت۔ ماں اور بچے کی صحت بہتر بنانے کے لیے نرسری اور NICU یونٹس کے قیام پر پیش رفت جاری، جلد صوبے بھر کے ضلعی ہسپتالوں میں عملی کام شروع ہوگا۔ #kpkupdates #healthkp
👍 1

Comments