PTI NA-35 (PK-90 / PK-91 / PK-92)
PTI NA-35 (PK-90 / PK-91 / PK-92)
May 25, 2025 at 03:44 AM
‏چیئرمین عمران خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے وژن پر چلتے ہوئے ہم تمام ڈیپارٹمنٹس کی ڈیجیٹلائزیشن پر کام کر رہےہیں، نوجوانوں کی ٹریننگ کے لئے مزید پروگرام لا رہے ہیں. ‏معاون خصوصی شفقت ایاز (⁦‪@ShafqatAyaz_PTI‬⁩) کا سوات میں عوامی سہولیات مرکز کی افتتاحی تقریب سے خطاب ‏⁦‪#kpupdates
👍 3

Comments