PTI NA-35 (PK-90 / PK-91 / PK-92)
May 27, 2025 at 02:26 AM
ایک ریاست دو دستور نا منظور نا منظور!!!
صوبائی وزیر مینا خان آفریدی @MeenakhanAfridi
اپنے حلقے کے کارکنان کو لیڈ کرتے ہوئے جلوس کی شکل میں ہشتنگری چوک کی طرف رواں دواں،
ہشتنگری چوک پشاور میں ڈرون حملے کے خلاف تاریخی احتجاج ہوگا
#ڈرون_حملے_بند_کرو
❤️
👍
2