PTI NA-35 (PK-90 / PK-91 / PK-92)
PTI NA-35 (PK-90 / PK-91 / PK-92)
June 11, 2025 at 12:12 AM
‏”یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے، جہاں جیل میں عید کی نماز، جمعہ کی نماز اور تراویح بھی نہیں پڑھنے دی جاتی۔ آج ملاقات کے دوران پنکھا بھی بند تھا۔ عمران خان یہ تکلیف اپنی ذات کیلئے نہیں، بلکہ سب کیلئے کاٹ رہے ہیں۔ اب جو تحریک شروع ہوگی، یہ ملک و قوم کیلئے ہے۔ پاکستان 70 سال بعد پہلی دفعہ کسی راستے پر چلے گا۔“ نورین نیازی ‎#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی
❤️ 👍 2

Comments