PTI NA-35 (PK-90 / PK-91 / PK-92)
PTI NA-35 (PK-90 / PK-91 / PK-92)
June 20, 2025 at 02:30 AM
‏فارم 47 کی جعلی پنجاب حکومت کی بوکھلاہٹ آج پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر کی تقریر تھی۔ لیکن تقریر سے پہلے ہی تحریک انصاف کا مائیک توڑ دیا گیا۔ فارم 47 والی تھیف منسٹر اور اس کی آسان راستے سے آئی حکومت کے ذہنوں پر عمران خان کا خوف اس حد تک بڑھ چکا ہے کہ ہوش و حواس کھو بیٹھے ہیں۔ ‎#مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار
👍 😢 2

Comments