
Al-Nassr Institute Intl.
June 13, 2025 at 06:34 PM
کیا ایرانی قوم ڈر گئی ہے؟
❌ ہرگز نہیں!
ایک طرف صہیونی قوم زیر زمین پناہ گاہوں میں چھپی بیٹھی ہے،
اور دوسری طرف آج ایران کی سرزمین پر دشمن کے حملوں کے سائے میں بھی
پورے ملک میں تاریخی اور ولولہ انگیز جمعے منعقد ہوئے!
🚩 عوام کا جوش و ولولہ قابلِ دید تھا!
ہر شہر میں جمعہ کا اجتماع،
ایمان، شعور، اور استقامت کی روشن تصویر بن کر ابھرا۔
💥 دشمن کے حملے کا خطرہ موجود تھا —
مگر ایرانی قوم پیچھے نہ ہٹی!
بلکہ ولایت فقیہ اور رہبر معظم سے تجدیدِ عہد کرتے ہوئے اعلان کیا:
✨ "غدیر کے پروگرامز ملتوی نہیں ہوں گے —
بلکہ پہلے سے زیادہ قوت، شوق اور شعور کے ساتھ منعقد ہوں گے!"
✊ یہ ہے ملتِ ایران کا عزم!
یہ ہے اسلامی انقلاب کی روح!
#ایران #ولایت_فقیہ #رہبر_معظم #جمعہ #غدیر #صہیونیت_کی_تباہی #ایرانی_عوام #استقامت #النصر

🤲
❤️
🇮🇷
👍
5