
Al-Nassr Institute Intl.
905 subscribers
About Al-Nassr Institute Intl.
*🇮🇷Farsi language Course🇮🇷* *📚Parsa books 📚* *Live class on Google meet app* *⏰ Let's spend your precious time learn to Persian language..📜* *Learning Farsi is like drinking water* *It's so easy now* *📚 Farsi Reading* *🧏🏻 Farsi listening* *🗣️ Farsi speaking* *📝 Farsi Writing* *Special focus on Persian grammar.* *Follow channel Al -Nasr* https://whatsapp.com/channel/0029VaDdDX3HQbSCNh4Qop0g *YouTube channel link For Recorded Farsi lectures* https://youtube.com/@ahmadjaffari112 *Admin I'd* +923026592109 *Al-Nassr Institute Intl.*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

🌺 ﷽ 🌺 *🍀¦ السَّلامُ عَلَیْکَ حِینَ تَقْرَأُ وَ تُبَیِّنُ* 🍀¦ سلام ہو آپ پر، جب آپ تلاوت کرتے ہیں اور بیان فرماتے ہیں۔ *🕊️ یا صاحبَ الزَّمان (عجّل اللّٰهُ تعالی فرَجَک)* *اے فرزندِ زہراؑ! اے منتقمِ خونِ حسینؑ!* دل ہر لمحہ آپ کی یاد سے تڑپتا ہے... زبان ہر لمحہ پکارتی ہے: *"اَیْنَ الطّالِبُ بِدَمِ الْمَقْتُوْلِ بِکَرْبَلاء؟"* 💫 آپ کے فراق میں امت کی آنکھیں ترس رہی ہیں 💫 زمین عدلِ محض کی پیاسی ہے 💫 دلوں کو آپ کی قرآنی تلاوت، آپ کی تفسیر کی روشنی، اور آپ کے عدل کی کرنوں کا انتظار ہے 🔹 ہمارا سلام ہو اُس لمحے پر... جب آپ قرآن پڑھیں گے جب آپ حق کو بیان فرمائیں گے جب زمین عدل سے بھر جائے گی اور جب ظہور کا سورج طلوع ہوگا! *🤲 اللّهُمَّ عَجِّل لِوَلِیِّكَ الفَرَج وَ اجْعَلْنا مِنْ أَنْصارِهِ و أَعْوانِهِ* https://chat.whatsapp.com/KL6BGskkHymJBwcndSDTPe *ادارہ الـنـصـر اسلامی قـم المقدس*

*🌸 کہہ دو کہ ظہور قریب ہے تاکہ فرج قریب ہو جائے...* : 📗 آقا امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے فرمایا: 🔖 فَلَوْ قِيلَ لَنَا إِنَّ هَذَا اَلْأَمْرَ لاَ يَكُونُ إِلاَّ إِلَى مِائَتَيْ سَنَةٍ أَوْ ثَلاَثِمِائَةِ سَنَةٍ لَقَسَتِ اَلْقُلُوبُ وَ لَرَجَعَ عَامَّةُ اَلنَّاسِ عَنِ اَلْإِسْلاَمِ وَ لَكِنْ قَالُوا مَا أَسْرَعَهُ وَ مَا أَقْرَبَهُ تَأَلُّفاً لِقُلُوبِ اَلنَّاسِ وَ تَقْرِيباً لِلْفَرَجِ 🔖فارسی ترجمہ اگر به ما بگویند این امر ظهور تحقق نمیپذیرد، مگر بعد از دویست یا سیصد سال و آن را دیر ببینیم دلـــــــــــها دچار سختی و قساوت گردد. بگوئید چه زود است چه نزديک است و بدينگونه دلهای مردم اُنس میگيرد و آرامش میيابد و فرج نزديک میشود. 🔸اردو ترجمہ *اگر ہمیں بتایا جائے کہ یہ امر (ظہور) صرف دو سو یا تین سو سال بعد ہوگا، تو دل سخت ہو جائیں گے اور عام لوگ اسلام سے ہٹ جائیں گے۔ لہٰذا (لوگوں سے) کہو: "کتنا جلدی، کتنا قریب!" — تاکہ لوگوں کے دل مانوس ہو جائیں، سکون حاصل کریں، اور فرج قریب تر ہو جائے۔* 📚 بحار الأنوار، جلد ۵۲، صفحہ ۱۰۲ ♥️ #امام_زمان روحیلکالفدا ❗️**#شیطان_بزرگ (امریکہ) سے مذاکرات ✘ ناقابلِ قبول ✘** ╮🤲﴿اللّهُمَّ عَجِّل لِوَلِیِّكَ الفَرَجْ﴾🤲╭ *ادارہ الـنـصـر اسلامی قـم المقدس*

دستِ خدا بر سرِ ما خامنہ ای رھبرِ ما تا خون در رگِ ما خامنہ ای رھبرِ ما لبیک یا خامنہ ای 🇵🇰♥️🇮🇷 ھیھات من الذله


📗 | امام خامنہ ای (مدّظلّہ العالی): *🔸 "سوشل میڈیا پر صرف تفریح اور وقت گزاری کا سوچنا کافی نہیں...* **آپ نرم جنگ (Soft War) کے افسران ہیں،* *اور نرم جنگ کا میدان 'عمار' جیسی بصیرت* *اور 'مالک اشتر' جیسی استقامت چاہتا ہے۔"* *🔸 نرم جنگ بہادری اور مردانگی مانگتی ہے...* 🔸 کل کی جنگ سخت تھی، اور شہداء کی ذمہ داری تھی... آج کی جنگ نرم ہے، اور ہماری ذمہ داری ہے...! ╮🤲﴿اَللّهُمَّ عَجِّلْ لِوَلِیِّكَ الْفَرَج﴾🤲╭


🖤 رہبر وہ… جو خود میدان کا مرد ہے! 🖤 جس کی جوانی جنگ کے مورچوں میں گزری ہو، جو ہر بحران میں فرنٹ لائن پر رہا ہو… اسی سید علی خامنہ ای پر آج کچھ "دانشور" کہتے ہیں: "وہ لڑنا نہیں جانتے، وہ ڈرتے ہیں!" 😏 😂 ہمیں ان کی سیاسی بصیرت پر ہنسی آتی ہے… 📢 یہ وہ رہبر ہے جس نے دنیا کو بتایا کہ قیادت فقط تقریر سے نہیں، بلکہ قربانی، استقامت اور میدان میں کھڑے ہونے سے ہوتی ہے! #رہبر_میدان_کا_مرد #سید_علی_خامنہ_ای #بصیرت #ولایت_فقیہ #ہم_رہبر_کے_ساتھ_ہیں


🌸 ﷽ 🌸 ✨ "اَللَّهُمَّ لَيِّنْ قَلْبِىْ لِوِلِيِ اَمرِكَ" اے پروردگار! میرے دل کو اپنے ولیِ امر (امام زمانہؑ) کے لیے نرم کر دے۔ 🤍 💧 یہ دعا فقط الفاظ نہیں، ایک التجا ہے... کہ میرا دل ضد، دنیا، غفلت اور گناہوں کی سختی سے آزاد ہو جائے، اور وہ اتنا لطیف، مطیع اور عاشق بن جائے کہ جب امامؑ پکاریں تو یہ دل لبیک کہنے سے پیچھے نہ ہٹے۔ 💔 کیا ہمارا دل امام کی اطاعت کے لیے تیار ہے؟ یا ابھی بھی نفس کی قید میں ہے؟ کیا ہم صرف ظہور کے طالب ہیں... یا ظہور کے قابل بھی ہیں؟ 🔸 دل کا نرم ہونا یعنی: ■ تکبر چھوڑنا ■ حق کے سامنے جھکنا ■ امام کی اطاعت میں سر تسلیم خم کر دینا ■ امام کے فکری، اخلاقی، اور عملی لشکر کا حصہ بن جانا 🕊 آج امام کے لیے ہم دعا کرتے ہیں: "یابن الحسن! ہمارے دلوں کو اپنے نور سے منور کر دیں، تاکہ ہم آپ کے سپاہی نہ سہی، آپ کی راہ کے مسافر تو ضرور بن جائیں..." ♥️ #امام_زمان روحی لک الفداء 🤲﴿اَللّهُمَّ عَجِّلْ لِوَلِیِّكَ الْفَرَج﴾ *ادارہ الـنـصـر اسلامی قـم*


*📢 آموزش زبان فارسی نصر* 🎙️ *درس نمبر 06:* *🖼️* *📗کتاب پارسا فارسی عمومی اول* 🎙️ *معلم:* *احـمـد رضـا جـعفری* 🗓️ *تاریخ:* 18 جون 2025 🌅 *دن:* چھار شنبہ ⏰پاک ٹائم 09:00 بجے شب ⏰انڈیا ٹائم 09:30 بجے شب *لائیو درس جوائن کرنے کیلئے گوگل میٹ لنک پر کلک کریں 👇🏻* *To join the meeting on Google Meet, click this link:* https://meet.google.com/rcr-nqvh-nnd *Or open Meet and enter this code*: rcr-nqvh-nnd +923026592109 🍃 *Al-Nassr Institute international* 🍃

#سبک_زندگی_قرآنی شکست حتمی دشمن🚩 📖لَنْ يَضُرُّوكُمْ إِلَّا أَذًى وَإِنْ يُقَاتِلُوكُمْ يُوَلُّوكُمُ الْأَدْبَارَ ثُمَّ لَا يُنْصَرُونَ 📝دشمن هرچه دارد، جز اذیت و هیاهو چیزی نیست! اگر هم جرأت جنگ پیدا کند، باز فرار خواهد کرد؛ این وعده قطعی خداست☝️✨️: «ثُمَّ لَا يُنْصَرُونَ» پس نترس، نه عقب بکش، نه تردید کن؛ ما برتر و پیروزیم، اگر ایمان داشته باشیم. سوره مبارکه #آل_عمران آیه ۱۱۱ . .