Al-Nassr Institute Intl.
Al-Nassr Institute Intl.
June 14, 2025 at 11:33 AM
🗓 14 جون 2025 📍 تفتان & ریمدان بارڈر اپڈیٹ ایران-اسرائیل جنگ کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں اہم اطلاع: ایرانی امیگریشن ذرائع کے مطابق ایران میں داخلے پر تفتان اور ریمدان بارڈر کے راستے غیر معینہ مدت کے لیے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تاہم ایران سے پاکستان واپسی پر کوئی پابندی نہیں، اور اس وقت بھی زائرین کی بڑی تعداد ان بارڈرز سے پاکستان میں داخل ہو رہی ہے۔ براہ کرم موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے سفر کی منصوبہ بندی کریں۔ خادم الزائرین اربعین فاؤنڈیشن پاکستان ⊱⊰╼╾╼❅⚜❅╼╾╼⊱⊰
👍 🥺 2

Comments