
Al-Nassr Institute Intl.
June 14, 2025 at 06:55 PM
💥 ظلم کا جواب خاموشی نہیں ہوتا!
جب مظلوم کی آہ عرش ہلا دیتی ہے تو ظالم کے قلعے زمیں بوس ہونے لگتے ہیں۔
📸 آج جب دشمن پر ہونے والے جوابی حملے کے مناظر دیکھے،
تو دل میں ایک اطمینان ابھرا کہ
ظلم کا حساب ضرور لیا جا رہا ہے۔
🔥 وہ جو خونِ بےگناہ بہاتے تھے،
آج اُن کے خواب خاک ہو رہے ہیں۔
اللہ کا انصاف، مظلوموں کی آہ اور مقاومتی قوت ایک ساتھ حرکت میں آ چکی ہے۔
🕊️ ہم جنگ کے حامی نہیں، مگر عدل کے متوالے ضرور ہیں۔
اور عدل کا تقاضا یہی ہے کہ
ظالم کو اُس کی زبان میں جواب دیا جائے۔
✊ لبیک یا زینبؑ
✊ لبیک یا حسینؑ

❤️
3