Al-Nassr Institute Intl.
Al-Nassr Institute Intl.
June 16, 2025 at 04:55 PM
صیہونی ایرانیوں میں بغاوت پیدا کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔یہ ویڈیو اسرائیلی چینل 12 سے لی گئی ہے لڑکی کہہ رہی ہے: اسرائیلی فوج کی طرف سے آپ کے لیے ایک پیغام ہے۔ پہلا فوجی: عزیز ایرانی عوام! ہم جانتے ہیں کہ اسرائیل کے عوام کو آپ سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ دوسرا فوجی: عزیز ایرانی عوام! ہمارے آپ کے لیے ہاتھ کھلے ہیں (یعنی ہم دوستی کے لیے تیار ہیں)۔ لڑکی: یہ جنگ اسلامی جمہوریہ اور اس کی پروکسیز کے ساتھ ہے، اور اسرائیل امن کا خواہاں ہے۔
🐗 🐷 🖐 3

Comments