Al-Nassr Institute Intl.
Al-Nassr Institute Intl.
June 17, 2025 at 05:00 PM
--- 🇮🇷🖤 رہبر معظم… مومن مردِ میدان ! 🖤🇮🇷 جس شخص کی پوری جوانی محاذ جنگ، فکری معرکوں اور دشمن کے مقابل قیادت میں گزری ہو… جس نے شہادت کی تمنا کے ساتھ فرنٹ لائن پر وقت گزارا ہو… جس نے انقلاب کے بعد بھی ایک لمحہ سکون سے نہ گزارا ہو… اسی مردِ مجاہد کے بارے میں آج کے کچھ "صوفی دانشور" فرماتے ہیں: *"وہ جنگ سے ڈرتے ہیں، لڑنا نہیں جانتے!" 😏* 🗡️ واہ رے بصیرت! جنہوں نے صرف قلم اٹھایا وہ بندوق والوں پر فتوے لگاتے ہیں… جن کی سیاست صرف زبان تک ہے، وہ خمینی و خامنہ ای کی قیادت کو کٹہرے میں لاتے ہیں… 📌 مگر ہمیں یاد ہے: جب مشرق سے مغرب تک دشمن نے یلغار کی، یہی سید علی خامنہ ای تھے جو نہ جھکے، نہ رکے، نہ بکے…! 💬 ان کی قیادت میں ایران نے 🔹 دہشتگردوں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا 🔹 اسرائیل کی نیندیں حرام کیں 🔹 امریکہ کو منہ توڑ جواب دیا 🔹 اور پوری دنیا میں مظلوموں کو زبان دی! ❤️ خاموش طبع، مگر فولادی ارادہ 🖤 عاجز مزاج، مگر عالمی مقاومت کے امام 📢 ہم فخر سے کہتے ہیں: > "اگر خمینی روحِ انقلاب تھے… تو خامنہ ای اس کے ضمیر کی آواز ہیں!" #سید_علی_خامنہ_ای #ولایت_فقیہ #انقلاب_اسلامی #میدان_کا_مرد #بصیرت_کا_چراغ #رہبر_عزیز
Image from Al-Nassr Institute Intl.: ---  🇮🇷🖤 رہبر معظم… مومن مردِ میدان ! 🖤🇮🇷  جس شخص کی پوری جوانی ...
💯 1

Comments