
Al-Nassr Institute Intl.
June 17, 2025 at 05:01 PM
🖤 رہبر وہ… جو خود میدان کا مرد ہے! 🖤
جس کی جوانی جنگ کے مورچوں میں گزری ہو،
جو ہر بحران میں فرنٹ لائن پر رہا ہو…
اسی سید علی خامنہ ای پر آج کچھ "دانشور" کہتے ہیں:
"وہ لڑنا نہیں جانتے، وہ ڈرتے ہیں!" 😏
😂 ہمیں ان کی سیاسی بصیرت پر ہنسی آتی ہے…
📢 یہ وہ رہبر ہے جس نے دنیا کو بتایا
کہ قیادت فقط تقریر سے نہیں،
بلکہ قربانی، استقامت اور میدان میں کھڑے ہونے سے ہوتی ہے!
#رہبر_میدان_کا_مرد
#سید_علی_خامنہ_ای
#بصیرت
#ولایت_فقیہ
#ہم_رہبر_کے_ساتھ_ہیں

❤️
💯
4