Al-Nassr Institute Intl.
Al-Nassr Institute Intl.
June 18, 2025 at 01:00 AM
🌺 ﷽ 🌺 *🍀¦ السَّلامُ عَلَیْکَ حِینَ تَقْرَأُ وَ تُبَیِّنُ* 🍀¦ سلام ہو آپ پر، جب آپ تلاوت کرتے ہیں اور بیان فرماتے ہیں۔ *🕊️ یا صاحبَ الزَّمان (عجّل اللّٰهُ تعالی فرَجَک)* *اے فرزندِ زہراؑ! اے منتقمِ خونِ حسینؑ!* دل ہر لمحہ آپ کی یاد سے تڑپتا ہے... زبان ہر لمحہ پکارتی ہے: *"اَیْنَ الطّالِبُ بِدَمِ الْمَقْتُوْلِ بِکَرْبَلاء؟"* 💫 آپ کے فراق میں امت کی آنکھیں ترس رہی ہیں 💫 زمین عدلِ محض کی پیاسی ہے 💫 دلوں کو آپ کی قرآنی تلاوت، آپ کی تفسیر کی روشنی، اور آپ کے عدل کی کرنوں کا انتظار ہے 🔹 ہمارا سلام ہو اُس لمحے پر... جب آپ قرآن پڑھیں گے جب آپ حق کو بیان فرمائیں گے جب زمین عدل سے بھر جائے گی اور جب ظہور کا سورج طلوع ہوگا! *🤲 اللّهُمَّ عَجِّل لِوَلِیِّكَ الفَرَج وَ اجْعَلْنا مِنْ أَنْصارِهِ و أَعْوانِهِ* https://chat.whatsapp.com/KL6BGskkHymJBwcndSDTPe *ادارہ الـنـصـر اسلامی قـم المقدس*
💌 1

Comments