Al-Nassr Institute Intl.
Al-Nassr Institute Intl.
June 18, 2025 at 02:12 AM
📗 | امام خامنہ ای (مدّظلّہ العالی): *🔸 "سوشل میڈیا پر صرف تفریح اور وقت گزاری کا سوچنا کافی نہیں...* **آپ نرم جنگ (Soft War) کے افسران ہیں،* *اور نرم جنگ کا میدان 'عمار' جیسی بصیرت* *اور 'مالک اشتر' جیسی استقامت چاہتا ہے۔"* *🔸 نرم جنگ بہادری اور مردانگی مانگتی ہے...* 🔸 کل کی جنگ سخت تھی، اور شہداء کی ذمہ داری تھی... آج کی جنگ نرم ہے، اور ہماری ذمہ داری ہے...! ╮🤲﴿اَللّهُمَّ عَجِّلْ لِوَلِیِّكَ الْفَرَج﴾🤲╭
Image from Al-Nassr Institute Intl.: 📗 | امام خامنہ ای (مدّظلّہ العالی):  *🔸 "سوشل میڈیا پر صرف تفریح اور...
❤️ 👍 🤲 🥹 5

Comments