Al-Nassr Institute Intl.
Al-Nassr Institute Intl.
June 19, 2025 at 05:57 AM
*🌍✒️ "یہ ایران کے باقی رہنے کا مسئلہ نہیں... اسلام کی بقاء کا مسئلہ ہے" ✒️🌍* جب امام خمینیؒ سے سلمان رشدی جیسے گستاخ کے خلاف دیے گئے سزائے موت کے تاریخی فتویٰ کو واپس لینے کی درخواست کی گئی، تو امام خمینیؒ نے سوال کیا: "اگر میں فتوٰی واپس نہ لوں تو کیا ہوگا؟" آیت اللہ رفسنجانی نے جواب دیا: "ایران پر مغربی پابندیاں لگ جائیں گی، اور شاید اسلامی جمہوریہ ایران بھی ختم ہو جائے!" تو امام خمینیؒ نے وہ تاریخی جملہ ارشاد فرمایا: *> "بنا ایں نیست کہ ایران بماند، بنا است کہ اسلام بماند"* "بات ایران کے باقی رہنے کی نہیں، اسلام کے باقی رہنے کی ہے!" آج ان کے جانشین رہبر معظم امام سید علی خامنہ‌ای مدظلہ العالی بھی اسی نظریے پر ثابت قدم نظر آتے ہیں — چاہے فلسطین کا مسئلہ ہو یا صیہونیت و استکبار کے خلاف محاذ۔ 📌 خدا کرے ملت ایران کی حفاظت ہو انقلاب اسلامی نظام ولایت فقیہ قائم رہے ۔۔ امام زمان علیہ السلام کی ظہور میں تعجیل ہو ۔ احمد رضا جعفری ادارہ الـنـصـر اسلامی قـم
Image from Al-Nassr Institute Intl.: *🌍✒️ "یہ ایران کے باقی رہنے کا مسئلہ نہیں... اسلام کی بقاء کا مسئلہ ہ...
❤️ 👍 💯 9

Comments