
🌻زندگی 🌴
June 15, 2025 at 05:49 PM
*آنکھیں اس سے محبت کرتی ہیں جو آنکھوں کو اچھا لگے.. اور عقل اسے پسند کرتی ہے جو اسے سمجھ سکے... جبکہ روح صرف اسے پسند کرتی ہے جو اسکے مشابہ ہو..!🩵 ۔!!!🌴*
*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*
*نوٹ* اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے