
🌻زندگی 🌴
June 19, 2025 at 02:34 AM
`اے پروردگار`
*میری وفات سے قبل میرے حال کو سنوار دے*
*میرا انجام بہترین کر دے*
*مجھے اس حال میں اٹھا کہ تو مجھ سے راضی ہو*
*اور میرے بعد کسی دل کو میرا ذکر کرتے ہوئے دعا پر آمادہ کر دے*
`آمین یارب العالمین`
❤️🤲🏻