
🌻زندگی 🌴
June 19, 2025 at 02:37 AM
یہ ایک نو سال پرانا ویڈیو کلپ ہے جس میں ملک شام کے اہلسنّت علاقوں پر ایرانی شیعہ بمباری کے دل دہلا دینے والے مناظر محفوظ ہیں۔ ذرا غور سے دیکھیںں بموں کی بھرمار، عمارتوں کا ملبہ، اور انسانیت کے خلاف برپا کی گئی وہ ہولناک تباہی۔
یہ منظر صرف ماضی کی ایک جھلک نہیں، بلکہ ان لوگوں کے لیے ایک پیغام ہے جو آج بھی ایران سے محبت کا دم بھرتے ہیں، اور بھول چکے ہیں کہ ایران نے شام، یمن اور عراق میں سنی عوام کے ساتھ کیا خونریز کھیل کھیلا، ظلم کو نہ بھولیں اور نہ ہی ظالموں کو بےگناہ سمجھیں۔