في طريق الدين❤️
May 23, 2025 at 08:00 AM
اے اللہ
مجھے آنے والے بہترین دن عطا فرما اور میرے نصیب میں ایسا لکھ دے جس سے میں خوش ہو جاؤں مجھے ذہنی سکون عطا فرما میرے مالک اور میرے معاملات کو آسان کر دے-
آمین ثم آمین!