في طريق الدين❤️
May 23, 2025 at 12:37 PM
*📌حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی چھ نصیحتیں:*
1. *جو آدمی زیادہ ہنستا ہے، اس کا رعب کم ہوجاتا ہے۔*
2. *جو مذاق زیادہ کرتا ہے، لوگ اس کو ہلکا اور بےحیثیت سمجھتے ہیں۔*
3. *جو باتیں زیادہ کرتا ہے، اس کی لغزشیں زیادہ ہوجاتی ہیں۔*
4. *جس کی لغزشیں زیادہ ہوجاتی ہیں اس کی حیا کم ہوجاتی ہے۔*
5. *جس کی حیا کم ہوجاتی ہے، اس کی پرہیز گاری کم ہوجاتی ہے۔*
6. *جس کی پرہیزگاری کم ہوجاتی ہے، اس کا دل مردہ ہوجاتا ہے۔*
*(حیاۃ الصحابہ، جلد: 3، ص: 562)*
👍
1