
Ji Public Channel
June 13, 2025 at 09:59 PM
▪حق کی دعوت دینے والے کو بستی سے نکالنے کا انجام ▪کفار مکہ کی دھمکیاں اور سرزمین عرب کا انجام ▪کافر کے اچھے اعمال کا انجام ▪ظالموں کی حکومت ختم کیوں نہیں ہو جاتی؟ ▪لائی لگ بننے کا انجام ▪غلط لیڈر کے پیچھے لگنے کا انجام ▪کمزوری کو وجہ بنا کر ظالم کی اطاعت کا انجام
تفسیر رکوع 3 سورۃ ابراہیم
Tafseer Rukoo 3 Surah Ibrahim
اس رکوع کی تفسیر میں ان سوالات کے جواب ملیں گے
🔹جب کسی قوم نے نبی کو کہا کہ یا تو ہماری ملت میں شامل ہو جاو یا پھر یہاں سے نکل جاو تو اللہ نے کیا جواب دیا؟
🔸کفار مکہ نے جب حضورﷺ کے خلاف ایسی حرکتیں کیں تو انہیں پچھلی قوموں کے واقعات سنا کر کیا سمجھایا گیا؟ اور پھر سرزمین عرب کا انجام کیا ہوا؟
🔹جو لوگ ایمان نہیں لاتے کافر رہتے ہوۓ کچھ اچھے کام کرتے ہیں کیا ان کے اچھے اعمال کا اجر انہیں ملے گا؟
🔸دنیا میں ہر باطل پرست اور غلط کار آدمی فنا کیوں نہیں ہو جاتا؟ ظالم لوگوں کی حکومت ختم کیوں نہیں ہو جاتی؟
🔹جو لوگ آنکھیں بند کر کے کسی کے بھی پیچھے چلتے رہتے ہیں یا لائی لگ بنے رہتے ہیں ان کا انجام کیا ہو گا؟
🔸جو لوگ اپنی کمزوری کو وجہ بنا کر طاقتور ظالموں کی اطاعت کرتے ہیں ان کا انجام کیا ہو گا؟
رکوع ویڈیو
https://www.facebook.com/share/v/168c6UQuEh/
رکوع آڈیو
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/rukoo3ibrahim
جوائن لنک
https://chat.whatsapp.com/CCZy4PSeLEDHb27yb1AGk3
مکمل سورۃ تفسیر ویڈیو :
https://www.facebook.com/share/v/19Pwy6vMHD/
ترجمہ مکمل سورۃ ویڈیو :
https://www.facebook.com/share/v/19FQcdzTpA/
مکمل سورۃ تفسیر آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/ibrahim
ترجمہ مکمل سورۃ آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/tarjumaibrahim