Ji Public Channel
Ji Public Channel
June 16, 2025 at 10:43 PM
▪قیامت میں مجرموں کو شیطان کا جواب ▪شیطان کو خدائی میں شریک بنانا ▪عملی شرک اور شرک کی اقسام ▪شرک سے بچنے کا انعام ▪کلمہ طیبہ اور اس کے اثرات ▪کلمہ خبیثہ اور اس کے اثرات ▪ایمان لانے کے فوائد تفسیر رکوع 4 سورۃ ابراہیم Tafseer Rukoo 4 Surah Ibrahim اس رکوع کی تفسیر میں ان سوالات کے جواب ملیں گے 🔹قیامت میں جب لوگ شیطان پر بات ڈال کر، خود سزا سے بچنے کی کوشیش کریں گے تو شیطان کیا کہے گا؟ 🔸شیطان کو کوئی خدا تو مانتا نہیں تو اس کو خدائی میں شریک کیسے بناتے ہیں؟ 🔹عقیدہ میں شرک کے علاوہ شرک عملی کیا ہوتا ہے؟ قرآن پاک میں کس کس قسم کے شرک کے متعلق بتایا گیا ہے؟ 🔸ایمان لانے والوں اور شرک سے بچ کے رہنے والوں کو کیسے انعامات ملیں گے؟ 🔹کلمہ طیبہ سے کیا مراد ہے؟ اس کی مثال کیسے درخت کی ہے؟ اس کے انسان پر کیا اثرات ہوتے ہیں؟ 🔸کلمہ خبیثہ سے کیا مراد ہے؟ دنیا کی ہر چیز کیسے اس کی مخالفت کرتی ہے؟ 🔹ایمان لانے والے کو اس دنیا میں کیا کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں؟ یہ کیسے انسان کو ٹھوکریں کھانے سے بچاتا ہے؟ رکوع ویڈیو https://www.facebook.com/share/v/162BMqBiwp/ رکوع آڈیو https://audiomack.com/quranurduaudio/song/rukoo4ibrahim جوائن لنک https://chat.whatsapp.com/CCZy4PSeLEDHb27yb1AGk3 مکمل سورۃ تفسیر ویڈیو : https://www.facebook.com/share/v/19Pwy6vMHD/ ترجمہ مکمل سورۃ ویڈیو : https://www.facebook.com/share/v/19FQcdzTpA/ مکمل سورۃ تفسیر آڈیو : https://audiomack.com/quranurduaudio/song/ibrahim ترجمہ مکمل سورۃ آڈیو : https://audiomack.com/quranurduaudio/song/tarjumaibrahim

Comments