
Ji Public Channel
June 17, 2025 at 10:27 PM
▪کفران نعمت ▪اللہ کا شکر ادا کرنے کی تلقین اور طریقہ ▪کافر اور اہل ایمان کی روش ▪قیامت میں رشوت اور دوستی ▪ہر چیز انسان کے لیے مسخر ▪اللہ کی نعمتیں ▪فطرت کا قانون بھی انسان کے مطابق ▪انسان ناشکرا اور ناانصاف
تفسیر رکوع 5 سورۃ ابراہیم
Tafseer Rukoo 5 Surah Ibrahim
اس رکوع کی تفسیر میں ان سوالات کے جواب ملیں گے
🔹لوگ نعمت پا کر پھر کفران نعمت کیسے کرتے ہیں؟ اور کیسے اپنی قوم کو بھی جہنم کی طرف لے جاتے ہیں؟
🔸اہل ایمان کو کیسی روش اختیار کرنی چاہیے؟ کیسے اللہ کا شکر ادا کرتے رہنا چاہیے؟
🔹کیا قیامت میں کچھ دے دلا کر یا کسی دوست کی سفارش خدا کی پکڑ سے بچا سکتی ہے؟
🔸اللہ نے انسان کے لیے کیا کیا بنایا؟ کیسے اس کی ہر ضرورت پوری کی؟
🔹سورج چاند اور رات دن کو انسان کے لیے مسخر کرنے سے کیا مراد ہے؟
🔸اللہ نے فطرت کے قوانین کو کیسے انسان کے لیے فائدہ مند بنایا؟
🔹اللہ کی ناشکری کیسے ناانصافی بھی ہے؟
رکوع ویڈیو
https://www.facebook.com/share/v/19SDLKeBRn/
رکوع آڈیو
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/rukoo5ibrahim
جوائن لنک
https://chat.whatsapp.com/CCZy4PSeLEDHb27yb1AGk3
مکمل سورۃ تفسیر ویڈیو :
https://www.facebook.com/share/v/19Pwy6vMHD/
ترجمہ مکمل سورۃ ویڈیو :
https://www.facebook.com/share/v/19FQcdzTpA/
مکمل سورۃ تفسیر آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/ibrahim
ترجمہ مکمل سورۃ آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/tarjumaibrahim