
Ji Public Channel
June 19, 2025 at 11:32 PM
▪قیامت کا نظارہ ▪ایک اور موقع مانگنے پر جواب ▪حشر کا میدان کہاں لگے گا ▪سب کو دوبارہ زندہ کب کرنا ▪حساب کتاب اسی زمین پر یا کہیں اور ▪دوسری زندگی روحانی یا جسمانی ▪مجرموں کا حال ▪قرآن کا پیغام کن کے لیے
تفسیر رکوع 7 سورۃ ابراہیم
Tafseer Rukoo 7 Surah Ibrahim
(آخری رکوع)
اس رکوع کی تفسیر میں ان سوالات کے جواب ملیں گے
🔹قیامت کا حولناک نظارہ کیسا ہو گا؟
🔸قیامت والے دن جب ظالم لوگ اللہ سے ایک اور موقع مانگے گیں تو انہیں کیا جواب دیا جاۓ گا؟
🔹پچھلی قوموں نے حق کے خلاف کیسی کیسی چالیں چلیں، لیکن انجام کیا ہوا؟ اس میں ہمارے لیے کیا سبق ہے؟
🔸قیامت کہاں برپا ہو گی؟ حشر کا میدان کہاں لگے گا؟ اسی دنیا میں یا کسی اور دنیا میں؟
🔹تمام انسانوں کو دوبارہ کب زندہ گیا جاے گا؟
🔸کیا ہماری دوسری زندگی صرف روحانی ہو گی یا ہم جسم و روح کے ساتھ ایسے ہی زندہ ہوں گے جیسے ابھی ہیں؟
🔹اس دن مجرم کس حال میں ہوں گے؟
🔸قرآن کا پیغام صرف مسلمانوں کے لیے ہے یا سب انسانوں کے لیے ہے؟ اس پیغام کا مقصد کیا ہے؟
رکوع ویڈیو
https://www.facebook.com/share/v/1C7yNJoNrq/
رکوع آڈیو
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/rukoo7ibrahim
جوائن لنک
https://chat.whatsapp.com/CCZy4PSeLEDHb27yb1AGk3
مکمل سورۃ تفسیر ویڈیو :
https://www.facebook.com/share/v/19Pwy6vMHD/
ترجمہ مکمل سورۃ ویڈیو :
https://www.facebook.com/share/v/19FQcdzTpA/
مکمل سورۃ تفسیر آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/ibrahim
ترجمہ مکمل سورۃ آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/tarjumaibrahim