BaamOfficials
BaamOfficials
May 26, 2025 at 08:15 AM
آج سے پانچ سال قبل 26 مئی 2020 بلوچستان کے علاقے تربت ڈنک میں پاکستانی فوج کے ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے ملک ناز بلوچ کو شہید اور ان کی کم سن بیٹی برمش بلوچ کو زخمی کر دیا۔ اس واقعے کے ردِ عمل میں پوری بلوچ قوم متحد ہو کر پاکستانی فورسز اور ڈیتھ اسکواڈ کے خلاف آواز بلند کرنے لگی۔

Comments