
BaamOfficials
18 subscribers
About BaamOfficials
Baloch Activists Alliance Media Officials account aims to highlight critical issues and human rights violations in Balochistan.
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

On the 4th day of Eid, Shahzaib S/O Sharif from Killi Qambrani, Quetta, was abducted by Pakistani forces with three friends on their way to a picnic. He was brutally tortured, burns, melted plastic, broken arms, torn nails and died hours after release. His friends remain missing. عید کے چوتھے روز پکنک پر جانے والے شاہ زیب ولد شریف، سکنہ کلی قمبرانی کوئٹہ کو پاکستانی فورسز نے تین دوستوں سمیت اغوا کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔جسم پر جلنے، پگھلی پلاسٹک کے نشانات، ٹوٹے بازو اور اکھڑے ناخن تھے۔ رہائی کے چند گھنٹوں بعد جانبحق ہوا جبکہ تینوں ساتھی گمشدہ ہیں۔


Iran may not survive a wartime scenario, yet the Baloch genocide continues. An Iranian court has sentenced Mohammad Darwesh Narui & Yaseen Kubdani to death on false charges of "waging war against God and the state" & "spreading corruption on Earth. Both were arrested three 3 ago. جنگی ماحول میں شاید ایران اپنا وجود برقرار نہ رکھ سکے، مگر بلوچ نسل کشی بدستور جاری ہے۔ ایرانی عدالت نے محمد درویش ناروئی اور یاسین کبدانی کو "خدا اور ریاست سے جنگ" اور "زمین میں فساد" جیسے جھوٹے الزامات پر سزائے موت دی ہے۔ دونوں بلوچ نوجوان تین سال قبل گرفتار کیے گئے تھے۔

Two more bodies have been found in the Daak area of Nushki, Balochistan. Chagi Levies moved them to Nushki Hospital for identification. The international community must take notice of the state’s inhumane actions against Baloch people and intervene urgently. بلوچستان کے علاقے نوشکی کے ڈاک ایریا سے مزید دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ چاغی لیویز نے دونوں لاشوں کو تحویل میں لے کر شناخت کے لیے نوشکی ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ عالمی برادری بلوچستان میں ریاست کی جانب سے بلوچوں پر ہونے والے انسانیت سوز مظالم کا نوٹس لے اور فوری مداخلت کرے۔


آج 26 مئی 2025 کو، بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے پروم جائین میں پاکستانی فورسز نے غیر قانونی چھاپہ مار کر پانچ بلوچ نوجوانوں کو اغوا کرکے جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے، جن کی شناخت اسرار احمد، جنگیان عبدالرشید، فیصل مراد، عارف قادر اور یاسر غلام کے ناموں سے ہوئی ہے۔


دہشت گردی کو فروغ دینے اور عالمی دہشت گردوں کو پناہ دینے والی شدت پسند ریاست پاکستان، جس نے اپنے ایٹم بم کو اسلامی بم کا نام دیا ہوا ہے، ایسے ہتھیار رکھنے کی اہل نہیں۔ عالمی برادری کو چاہیے کہ پاکستان پر پابندیاں عائد کرکے اس کے ایٹمی ہتھیار ضبط کرے۔ #NukeAftermathInBalochistan


پاکستان فوج نے مزید چار بلوچوں کو ماورائے عدالت قتل کردیا، گزشتہ دن بلوچستان کے علاقے کولواہ میں پاکستانی فوج نے غوث بخش کو اپنے کیمپ طلب کرکے آج اس کی مسخ شدہ لاش پھینک دی اور جبری گمشدگیوں کے شکار،سلطان، عبدالرحمن اور فرید کو بارکھان کے علاقے رکنی میں جعلی مقابلے میں قتل کردیا۔


Mahjabeen Baloch was forcibly disappeared by Pakistani forces at 3 AM, on 29/5/2025 from Quetta Civil Hospital. The Baloch Activists Alliance Media has launched a protest campaign demanding her safe release & has urged public participation. ماہجبین بلوچ کو پاکستانی فورسز نے رات 3 بجے کوئٹہ سول ہسپتال سے اغوا کر کے جبری گمشدہ کر دیا ہے۔ اس حوالے سے بلوچ ایکٹیوسٹس الائنس میڈیا (بام) نے ماہجبین کی بحفاظت رہائی کے لیے احتجاجی مہم کا اعلان کیا ہے اور تمام صارفین سے شرکت کی اپیل ہے۔ #SaveMahjabeenBaloch #SaveBalochWomen
