BaamOfficials
BaamOfficials
May 26, 2025 at 10:22 AM
پاکستان فوج نے مزید چار بلوچوں کو ماورائے عدالت قتل کردیا، گزشتہ دن بلوچستان کے علاقے کولواہ میں پاکستانی فوج نے غوث بخش کو اپنے کیمپ طلب کرکے آج اس کی مسخ شدہ لاش پھینک دی اور جبری گمشدگیوں کے شکار،سلطان، عبدالرحمن اور فرید کو بارکھان کے علاقے رکنی میں جعلی مقابلے میں قتل کردیا۔
Image from BaamOfficials: پاکستان فوج نے مزید چار بلوچوں کو ماورائے عدالت قتل کردیا، گزشتہ دن بل...

Comments