BaamOfficials
BaamOfficials
May 26, 2025 at 06:28 PM
آج 26 مئی 2025 کو، بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے پروم جائین میں پاکستانی فورسز نے غیر قانونی چھاپہ مار کر پانچ بلوچ نوجوانوں کو اغوا کرکے جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے، جن کی شناخت اسرار احمد، جنگیان عبدالرشید، فیصل مراد، عارف قادر اور یاسر غلام کے ناموں سے ہوئی ہے۔
Image from BaamOfficials: آج 26 مئی 2025 کو، بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے پروم جائین میں پاکس...

Comments