
BaamOfficials
May 28, 2025 at 12:37 PM
دہشت گردی کو فروغ دینے اور عالمی دہشت گردوں کو پناہ دینے والی شدت پسند ریاست پاکستان، جس نے اپنے ایٹم بم کو اسلامی بم کا نام دیا ہوا ہے، ایسے ہتھیار رکھنے کی اہل نہیں۔ عالمی برادری کو چاہیے کہ پاکستان پر پابندیاں عائد کرکے اس کے ایٹمی ہتھیار ضبط کرے۔
#nukeaftermathinbalochistan
