
BaamOfficials
May 30, 2025 at 09:05 AM
بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں پاکستانی فورسز نے، درمان بلوچ ولد رحیم بخش کو بارہا اپنے کیمپ میں طلب کرکے جبری طور پر لاپتہ کیا، اور آج اسے قتل کرنے کے بعد اس کی مسخ شدہ لاش جھاؤ کوہارو میں پھینک دی۔
#stopbalochgenocide
#endenforceddisappearances
