BaamOfficials
BaamOfficials
June 5, 2025 at 10:49 AM
چھٹیوں میں دبئی سے بلوچستان آنے والے ضلع تربت کے علاقے ناصرآباد کے رہائشی عبدالوحید سوالی کو 2 جون 2025 کو تربت سول اسپتال سے پاکستانی فورسز اور ڈیتھ اسکواڈ نے اغوا کیا، اس کے ہاتھ کی انگلیاں اور پاؤں کاٹ دیے، اور دو دن بعد 4 جون 2025 کو، اس کی مسخ شدہ لاش پسنی کراس میں پھینک دی۔

Comments