
BaamOfficials
June 5, 2025 at 05:41 PM
بلوچ وائس فار جسٹس، بلوچ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس، دا بلوچ سرکل اور بلوچ ایکٹیوسٹس الائنس میڈیا 7 جون 2025 کو، عید کے دن، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر سارا دن پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگیوں کا شکار افراد کی بازیابی اور ان کے لواحقین سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک مہم چلائیں گے۔ تمام مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔
#thiseidaskforrelease
#releaseallmissingpersons
