
inQiLaBi Media Channel
May 27, 2025 at 03:33 PM
🗓 *آج رات | ماہ ذوالحجہ کے اعمال میں پہلے عشرے کی نہایت مختصر و تاکیدی نماز*
ماہ ذوالحجہ کی پہلی رات (29 یا 30 ذیقعدہ کا دن گزار کر مغرب) سے لے کر*( عید قربان کی رات تک ہر رات نماز مغرب اور عشا کے درمیان *دو رکعت نماز* درج ذیل طریقے کے مطابق پڑھی جائے تو *اس کا ثواب اعمال حج میں حاجیوں کے ساتھ شریک ہونے کے برابر ہے:*
ہر رکعت میں سورہ حمد اور سورہ توحید کے بعد سورہ اعراف کی آیت نمبر 142 پڑھی جائے:
*وَ وَاعَدْنَا مُوسَیٰ ثَلَاثِینَ لَیلَةً وَأَتْمَمْنَاهَا بِعَشْرٍ فَتَمَّ مِیقَاتُ رَبِّهِ أَرْبَعِینَ لَیلَةً وَ قَالَ مُوسَیٰ لِأَخِیهِ هَارُونَ اخْلُفْنِی فِی قَوْمِی وَأَصْلِحْ وَلَا تَتَّبِعْ سَبِیلَ الْمُفْسِدِینَ۔*
(ترجمہ اور ہم نے موسٰی علیھ السّلام سے تیس راتوں کا وعدہ لیا اور اسے دس مزید راتوں سے مکمل کردیا کہ اس طرح ان کے رب کا وعدہ چالیس راتوں کا وعدہ ہوگیا اور انہوں نے اپنے بھائی ہارون علیھ السّلام سے کہا کہ تم قوم میں میری نیابت کرو اور اصلاح کرتے رہو اور خبردار مفسدوں کے راستہ کا اتباع نہ کرنا)
*انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)*
#دعا #نماز #مناجات #موسی #حج #ہارون #مکہ #مدینہ #ذوالحجہ #تحریک #اسلام #قربان #عید #ذبح #مغرب #رکعت #عشا #مومن #انقلاب #امامت #حقیقی_اسلام #انقلابی #انقلابی_میڈیا #خالص_محمدی_اسلام
🎬 Shiatv.net/u/inqilabi
📱 X.com/inqilabi_media
👤 Fb.com/inqilabimedia
📱 Tiktok.com/@inqilabimedia
📱 Telegram.me/inqilabimedia
🎬 Youtube.com/c/inqilabimediaofficial
📱 Instagram.com/inqilabimediaofficial
📱 Https://whatsapp.com/channel/0029Va9EOx00G0Xh1LdfqZ2U
❤️
♥
🌸
🌹
👍
6