
inQiLaBi Media Channel
June 5, 2025 at 01:00 PM
*🎧 دعائے عرفہ کا مکمل اردو ترجمہ | متن اردو عربی | ترجمے کی مکمل آڈیو*
دعائے عرفہ روزِ عرفہ پڑھی جانے والی دعاؤں میں سے ایک ہے۔ یہ امام حسینؑ کی دعا ہے۔ بشر وبشیر پسران غالب اسدی سے روایت ہے کہ روز عرفہ بوقت عصر میدان عرفات میں ہم حضرت کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ تب آپ اپنے فرزندوں اور شیعوں کے ساتھ نہایت عاجزانہ طور پر اپنے خیمے سے باہر آئے اور پہاڑ کی بائیں طرف کھڑے ہوکر کعبے کی طرف رخ کرلیا، اپنے دونوں ہاتھ چہرے کے سامنے لا کر پھیلادیئے۔ خدا کے حضور عاجزی اور انکساری کی حالت میں یہ کلمات کہے۔
*نوٹ* دعائے عرفہ کی آڈیو اور پی-ڈی-ایف فائل حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔👇👇👇
https://Telegram.me/inqilabimedia
#آڈیو #عرفہ #دعائے_عرفہ #امام_حسین #بارگاہا_لہی #ترجمہ #متن #عمیق_مفاہیم #والہانہ #عاشقانہ #گہرائی #رہبر_معظم #سید_علی_خامنہ_ای #انقلابی #انقلابی_میڈیا #خالص_محمدی_اسلام
*انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)*
🎬 Shiatv.net/u/inqilabi
📱 X.com/inqilabi_media
👤 Fb.com/inqilabimedia
📱 Tiktok.com/@inqilabimedia
📱 Telegram.me/inqilabimedia
🎬 Youtube.com/c/inqilabimediaofficial
📱 Instagram.com/inqilabimediaofficial
📱 Https://whatsapp.com/channel/0029Va9EOx00G0Xh1LdfqZ2U