inQiLaBi Media Channel
inQiLaBi Media Channel
June 6, 2025 at 03:11 PM
*۔۔🎦 وٹس اپ اسٹیٹس 1 | غزہ اور خصوصی حج برائت کی ضرورت* *🎦 WhatsApp Status 1 | Gaza Aur Hajj e Barat Ki Zarorat* حج ابراہیمی، اسلام اور انسانیت کے دشمنوں یعنی اسرائیل اور امریکا سے برائت کا حج ہے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے عالم اسلام کے موجودہ حالات کے پیش نظر حج کے سلسلے میں ابراہیمی طرز عمل یعنی دشمنوں کے مقابل کھلم کھلا برائت و بیزاری کے اعلان کو ہمیشہ سے زیادہ ضروری بتایا اور کہا کہ اس بنیاد پر ایرانی اور غیر ایرانی حجاج کو، فلسطینی قوم کی پشت پناہی کے سلسلے میں قرآنی فلسفے کو پوری دنیا تک پہنچانا چاہیے۔ ابراہیم علیہ السلام ان پیغمبروں میں سے ہیں جو انتہائي نرم اور مہربان دل کے مالک ہیں لیکن یہی نبی خدا ظالم اور جنگجو دشمنوں کے مقابلے میں پوری شدت سے اور کھل کر بیزاری اور دشمنی کا اعلان کرتا ہے۔ اگر امریکا کی مدد نہ ہوتی تو کیا صیہونی حکومت میں مسلمان مردوں، عورتوں اور بچوں کے ساتھ اس طرح کے حیوانیت والے سلوک کی طاقت اور ہمت ہوتی؟ مسلمانوں کو قتل اور بے گھر کرنے والا اور اس کا پشت پناہ دونوں ہی ظالم ہیں اور قرآن مجید کے صریحی الفاظ کے مطابق اگر کوئي ان کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھاتا ہے تو وہ بھی ظالم اور ستمگر اور اللہ کی لعنت کا مستحق ہوگا۔ *ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)* *6 مئی 2024* #کلپ #وٹس_اپ_اسٹیٹس #فلسطین #حج_ابراہیمی #مسلمین #امت #دشمن #غزہ #حج #برائت #اسرائیل_مردہ_باد #امریکہ_مردہ_باد #یزیدیت_مردہ_باد #منافقین_مردہ_باد #مشرکین_مردہ_باد #سید_علی_خامنہ_ای #اسلام #رہبر_معظم #انقلاب #امامت #حقیقی_اسلام #انقلابی #انقلابی_میڈیا #خالص_محمدی_اسلام *انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)* 🎬 Shiatv.net/u/inqilabi 📱 X.com/inqilabi_media 👤 Fb.com/inqilabimedia 📱 Tiktok.com/@inqilabimedia 📱 Telegram.me/inqilabimedia 🎬 Youtube.com/c/inqilabimediaofficial 📱 Instagram.com/inqilabimediaofficial 📱 Https://whatsapp.com/channel/0029Va9EOx00G0Xh1LdfqZ2U

Comments