
inQiLaBi Media Channel
June 13, 2025 at 07:33 AM
*وعد الصادق ۳ آپریشن کا آغاز*
*True Promise 3 Operation Started*
*خیانتوں کا آغاز ۔۔۔ مسلم ممالک اسرائیل کے ساتھ*
اسرائیلی میڈیا : اردن نے اپنی فضائی حدود ہمارے لڑاکا طیاروں کے لیے کھول دی ہیں اور ایرانی خطرے کو روکنے کے لیے ہمارے ساتھ کام کررہے ہیں۔
اردن کے علاؤہ سعودی عرب مصر کے فضائی حدود میں امریکہ اسرائیل برطانیہ سعودی عرب مصر اردن فرانس کی فضائیہ اور زمین پر ان ممالک کی و امریکی و برطانوی ائیر ڈیفنس سسٹم ایرانی حملے کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔
دس ممالک مل کر ایران سے جنگ لڑ رہے ہیں
*آیا ایران کے کسی پڑوسی نے اسرائیلی حملوں کو روکنے کی کوشش کی ؟؟؟*
#حالات #لبنان #فلسطین #امریکہ #امت #خطاب #امت #امامت #پیغام #بیان #سخت_انتقام #وحدت #فلسطین #ولایت #رہبر #ظہور #حاضرہ #شہادت #تہران #انقلاب #انقلابی #انقلابی_میڈیا #خالص_محمدی_اسلام
📆 *روزانہ حقائق و مستند خبروں سے آگاہ ہونے کے لیےابھی ہمارا انقلابی میڈیا خبرنامہ وٹس اپ چینل فولو کریں۔*
نیچے دیے گئے لنک پر کلک کرنے کے بعد کونے پر موجود Follow کے بٹن پر کلک کریں۔
📱 *انقلابی میڈیا - مختصر خبرنامہ* https://whatsapp.com/channel/0029Va9EOx00G0Xh1LdfqZ2U
😢
2