inQiLaBi Media Channel
inQiLaBi Media Channel
June 13, 2025 at 10:05 AM
*وعد الصادق ۳ آپریشن کا آغاز* *True Promise 3 Operation Started* 🔹 *کیا ایرانی قوم ڈر گئی۔۔۔؟* ایک طرف صیہیونی قوم زیر زمینوں میں چھپ رہی ہے اور دوسری طرف آج دشمن کے شدید حملے کے باوجود پورے ایران میں تاریخی جمعے ہورہے ہیں۔۔ 🚩 *عوام کا جوش قابل دید ہے۔۔۔!* آج اور اسی لمحے اسرائیل کے حملے کا خطرہ یے مگر ایرانی قوم کا جمعہ میں شرکت حیران کن ہے ایرانی قوم نے ولایت فقیہ سے وعدہ کیا تمام خطروں کے باوجود غدیر کے ملک گیر پروگرامز ملتوی نہیں ہوں گے بلکہ پہلے سے بڑھ کر پر جوش ہوں گے۔۔۔ #حالات #لبنان #فلسطین #امریکہ #امت #خطاب #امت #امامت #پیغام #بیان #سخت_انتقام #وحدت #فلسطین #ولایت #رہبر #ظہور #حاضرہ #شہادت #تہران #انقلاب #انقلابی #انقلابی_میڈیا #خالص_محمدی_اسلام 📆 *روزانہ حقائق و مستند خبروں سے آگاہ ہونے کے لیےابھی ہمارا انقلابی میڈیا خبرنامہ وٹس اپ چینل فولو کریں۔* نیچے دیے گئے لنک پر کلک کرنے کے بعد کونے پر موجود Follow کے بٹن پر کلک کریں۔ 📱 *انقلابی میڈیا - مختصر خبرنامہ* https://whatsapp.com/channel/0029Va9EOx00G0Xh1LdfqZ2U
❤️ 👍 9

Comments