inQiLaBi Media Channel
inQiLaBi Media Channel
June 19, 2025 at 02:36 PM
⚠️ *خصوصی توجہ* ⚠️ *انقلابی میڈیا کے انتہائی معزز اراکین؛ السلام علیکم!* صیہونیوں سے ہمدردی رکھنے والے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انتظامیہ جیسے *واٹس ایپ انسٹاگرام اور فیس بک کی جانب سے انقلابی میڈیا مینجمنٹ کو سوشل میڈیا پیج بلاک یا ڈیلیٹ* کرنے سے متعلق دی جانے والی مسلسل دھمکیوں کے باعث *انقلابی میڈیا کی اکثر سرگرمیوں کو ٹیلی گرام چینل تک محدود کر دیا گیا ہے۔* لہذا آپ سب سے گزارش ہے کہ اگر آپ خالص محمدی اسلام کی فکر پر مبنی دنیا میں جاری حق و باطل کے درمیان اس عظیم معرکے کی تازہ ترین خبروں سے آگاہ رہنا چاہتے ہیں تو *ابھی فورا ٹیلی گرام میسنجر پر اپنا اکاونٹ تشکیل کرکے ہمارے انقلابی میڈیا چینل کو سبسکرائب کریں* تاکہ آپ لمحہ با لمحہ بدلتی صورتحال کی نسبت اگاہ رہ سکیں۔ *انقلابی میڈیا کے ٹیلی گرام چینل پر گزشتہ 10 سالوں کے مختلف پوسٹرز ویڈیوز اور مختلف پیغامات* کے ساتھ ساتھ آئیندہ اپلوڈ ہونے والے کانٹینٹ کو بھی حاصل کر سکیں گے۔ *ٹیلیگرام پر انقلابی میڈیا چینل جوائن کرنے کے لئے لنک:* Telegram.me/inqilabimedia *انقلابی میڈیا ٹیم*
👍 ❤️ 😭 9

Comments